بلوچستان یونیورسٹی انتظامیہ - گہرام اسلم بلوچ

بلوچستان یونیورسٹی میں ملوث بدعنوان موجودہ انتظامیہ اور انکی سرپرستی کرنے والے موجودہ وائس چانسلر کی غفلتوں اور کردار کو آشکار کرنے میں بلوچستا ن کے طلبا تنظیمیں مسلسل برسر پیکار ہیں مگر حکومت وقت کو باور کرانے میں وائس چانسلر اپنی ایلے بہانوں سے اپنی کرپٹ نظام کو چُھپانے میں کامیاب رہے مگر اس سماج...