شرمین باجی کی زنانہ غیرت - سدرہ سحر عمران

چہ چہ چہ۔۔۔۔ پاکستانی عورت ہے نا؟ دکھا دی اپنی اوقات، ڈال دیا پٹ سیاپا، ہائے میں لٹی گئی! اور وہ بے چارہ ڈاکٹر؟ چھوکری کے ساتھ نوکری بھی گئی ہاتھ سے۔ بدنامی مفت میں گلے پڑ گئی۔ بندہ پوچھے کہ اتنی بھی کیا ایمرجینسی پڑ گئی تھی جو تم فیس بک پر بھی پیچھا کرنے سے باز نہ آئے؟ بھلا شریف عورتوں کا گزارہ ہے...