یہ ملاقات بڑی دیر کے بعد آئی ہے - جویریہ سعید

فراق کا گھاؤ تازہ ہو تو درد ناقابل برداشت ہوتا ہے۔ روح سارے بدن سے کھنچ کر دل میں سمٹ آتی ہے۔ سارا وجود درد سے دہرا ہوجاتا ہے۔ اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس درد کا درماں موت کے سوا کچھ اور نہیں۔ مگر پھر علم ہوتا ہے کہ یہ جان کنی اتنی آسانی سے تکمیل کو پہنچنے والی نہیں۔ زخم پر کھرنڈ جمنے لگتی ہے۔ روح...