زائرہ وسیم کا فیصلہ، بھارت میں ہاہا کار کیوں؟ انیلہ افضال

23 اکتوبر سن 2000 کے خوشگوار دن سری نگر میں زرقہ اور وسیم کے گھر ایک خوبصورت پھول کھلا۔ جس کا نام اس خوش نصیب جوڑے نے زائرہ رکھا۔ یوں تو ہر بیٹی ہی اپنے ماں باپ کے لیے رب کی رحمت کے دروازے کھلتی ہے اور بہترین پرورش کے عوض میں جنت کی ضامن بنتی ہے مگر زائرہ کی صورت میں تو زرقہ اور وسیم کو مانو رحمتوں...