ٹیوشن اور ہاسٹل فیس پر 5 فیصد ٹیکس - ثقلین مشتاق

حکومت کی بنیادی ذمہ داریوں میں سے سب سے اہم ذمہ داری یہ ہے کہ وہ قوم کے بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کے لیے بہترین تعلیمی نظام متعارف کروائے، جس کے ذریعے قوم کا ہر بچہ بہترین تعلیم حاصل کرسکے۔ دنیا میں جتنے ممالک نے ترقی کی، اُس کی وجہ یہ ہے کہ اُنہوں نے اپنی قوم کو بہترین اور سستی تعلیم...