قصہ ایک فلم اور ادھورے خواب کا - سعدیہ مسعود

ایک فیس بک پوسٹ میں پوچھا گیا کہ آپ کے پسندیدہ ڈرامے کون سے ہیں اور آج کل کون سے ڈرامے دیکھ رہے ہیں۔ سوال دلچسپ ہے، مگر اسے پڑھنے کے بعد میرے ذہن میں یہ سوال پیدا ہوا کہ فیس بک فرینڈز سے پوچھا جائے آپ نے کس ٹی وی ڈرامے سے کیا سیکھایعنی کس ڈرامے سے کیا ڈرامے سیکھے ؟ کس فلم سے آپ میری طرح” فلم “بن...