"گے پرائیڈ"، میڈیکل کمیونٹی اور سیکولرازم - ڈاکٹر رضوان اسد خان

28 جون 1969؛ امریکہ کے شہر نیویارک کے جوار میں ایک گاؤں گرینِچ (Greenwich) کا واقعہ. یہ وہ دور ہے جب امریکہ میں شراب اور ہم جنسوں کے آزادانہ اختلاط دونوں پر قانونی پابندی تھی. مختلف کلبز اور ریستورانوں میں یہ دونوں کام غیر قانونی طریقے سے کیے جاتے. پولیس کو بھاری رشوت دی جاتی تاکہ چھاپہ پڑنے کی...