"گیم چینجر" کا جنون ہی کیوں ۔ شبیر بونیری

وہ کرکٹ کے میدانوں میں آسمان پر برستی بارشوں کے موسم میں چھائے بادل کی طرح رہا ۔ دلوں پر راج کیا اور وہ بھی ایسا کہ وہ میدان جس کی وجہ سے اُس پر ہر وقت لوگوں کی طرف سے محبت کے پھول برسائے گئے چھوڑنے کے بعد بھی دلوں میں ایسا قید ہے جیسے روح کے قبضے میں مقیّد جان ۔ وہ حرکت میں جب بھی آیا دلوں کی...