کیا میاں نوازشریف کو گھر کا کھانا ملنا چاہیے - محمد عامر خاکوانی

میاں نواز شریف کو گھر کے کھانے کی فراہمی کے حوالے سے میری ذاتی رائے تو یہ ہے کہ جو چل رہا تھا، اسے چلنے دیتے۔ اصولی بات مگر یہ ہے کہ دیگر سزا یافتہ قیدیوں کے ساتھ کیا سلوک رکھا جا رہا ہے؟ کیا جیل مینوئل سزایافتہ قیدیوں کو روزانہ گھر سے کھانا آنے کی اجازت دیتا ہے؟ کیا کوئی بھی عام قیدی یہ سہولت...