نسخہ محبت یا خطرہ جاں - عشرت زاہد

جب بھی موسم بدلتا ہے ساتھ کچھ تبدیلیاں لاتا ہے۔ جیسے پت جھڑ کے موسم میں درختوں کے پتے سوکھ کر گرتے ہیں تو موسم بہار میں یہی ٹنڈ منڈ سے درخت نئی کونپلوں، نئے پتوں اور پھولوں سے لد جاتے ہیں۔ اسی طرح موسمی تغیرات کی وجہ سے کبھی کبھار لوگوں کو الرجی، نزلہ، کھانسی، بخار وغیرہ بھی ہو جاتا ہے۔ جیسے ابھی...