خواتین پر بڑھتا ہوا گھریلو تشدد - محمد شافع صابر

جب ہاسٹل سے واپس گھر پہنچا، تو امی کسی عورت سے باتیں کر رہی تھیں، میرا کمرا بھی خلاف توقع اتنا صاف نہیں تھا، جب وہ عورت چلی گئی تو امی نے مجھے بتایا کہ یہ نئی صفائی والی تھی۔ میرے پوچھنے پر انہوں نے بتایا جو پہلے کام کرتی تھی، وہ کام چھوڑ گیا ۔ جب انہوں نے مجھے وجہ بتائی تو سننے کے بعد میرے رونگٹے...