ترکی میں حیرت کے پانچ سال - عالم خان

اللہ کے فضل وکرم سے آج میرے پانچ سال گوموشان یونیورسٹی میں بحثیت لیکچرر پورے ہوئے۔ یکم دسمبر 2013ء کو پہلی کلاس تاریخ تدوین حدیث ایم فل کے ساتھ لی تھی، اس وقت عجیب احساس تھا، مجھے ترکش آتی نہ ان کو میری زبان، عربی ہمارے درمیان پل کا کام دیتی تھی۔ دو گھنٹے کلاس کے بعد جب باہر نکلا تو طالب علموں کے...