جیسینڈا، ٹرمپ، دو نام دو کردار - انجینئر افتخار چودھری

ایسے وقت میں نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے مسلمانوں کے دل جیت لیے ہیں جبکہ ان کے ملک میں ایک ہفتہ پہلے ایک اندوہناک واقعہ پیش آیا جس میں پچاس مسلمان شہید ہوئے تھے۔ قاتل نے ان شہادتوں کو صلیبی جنگوں سے جوڑا لیکن جیسینڈا نے اپنی قوم کی بہترین قیادت کی، شعلے اگلتے ہوئے الفاظ ٹھنڈے ہو گئے، اس نے اور اس کی...