گوردوارہ جنم استھان کے باہر ہنگامہ آرائی کیوں؟ محمد عامر خاکوانی

ننکانہ میں گوردوارہ جنم استھان کے باہر جو ہنگامہ آرائی ہوئی، اس سے پاکستان کی بہت بدنامی ہوئی۔ سوشل میڈیا پر مظاہرین ، حملہ آوروں کی ویڈیوز پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہیں، بھارتی سوشل میڈیا خوفناک پروپیگنڈہ کر رہا ہے، ایک دو ویڈیوز ہیں ہی ایسی کہ انہیں دیکھنے والا ہر شخص دم بخود رہ جائے، طارق...