ایک دن پسنی کے دیہات میں - ظریف بلوچ

بوریت کو ختم کرنے، جستجو اور نیچر کو قریب سے دیکھنے کے لیے میں جنگلوں و بیابانوں، قبرستانوں اور پہاڑوں کی طرف اس لیے رخ کرتا ہوں کیوں کہ یہاں میں سکون کے چند لمحے گزار کر ذہنی سکون پاتا ہوں۔ جب کہ ترقی کے آثار کو قریب سے دیکھنے کے لیے دیہات کا سفر کرنے کو اس لیے ترجیح دیتا ہوں کہ شہری آبادی میں...