احساس گناہ جو جان لیوا ثابت ہوا - زینی سحر

مجھے امید نہیں تھی کہ ایڈ کرنے کے بعد وہ فوراً ان باکس میں چلا آئے گا، ایسوں کے سلام کا جواب نہ دینا ہی بہتر ہوتا ہے لیکن پھر اس کا دوسرا میسج آیا۔ اس نے کہا تم میری کہانی لکھو گی، اور جس وقت تم یہ کہانی لکھو گی میں اس وقت اپنی لاش اٹھا کر کہیں دور جا چکا ہوں گا، اس لیے گھبرانے کی ضرورت نہیں. بس...