سگریٹ پر ’’گناہ ٹیکس‘‘ - آصف محمود

ارشاد تازہ یہ ہے کہ اب سگریٹ پر ’’ گناہ ٹیکس‘‘ عائد کیا جائے گا ۔ فکر و ابلاغ کا ایسا قحط دھرتی پر پہلے کب اترا تھا؟ یوں محسوس ہوتا ہے کابینہ میں اس بات پر اتفاق رائے ہو چکا کہ جس روز کوئی اور بحران سر نہ اٹھا سکے، اس روز وزرائے کرام خود ایک دلدل عمران خان کی دہلیز پر چھوڑ آیا کریں گے۔ وسیم اکرم تو...