کالم کیسے لکھا جائے؟ پروفیسر رشید احمد انگوی

آپ کو کالم لکھنا آتا ہے؛ آپ کو کالم پڑھنا اور سمجھن اآتا ہے؛ آپ کالم لکھنا چاہتے ہیں؛ آئیں ایک کہانی سنیں اور درمیان میں بالکل نہ چھوڑیں۔\n\nکل کی بات ہے میں ایک جگہ چلا گیا۔ وہاں ایسے لوگ جمع تھے جو کالم لکھ لکھ کر ساری دنیا میں مشہور ہوگئے اور ایسے بھی تھے جو ان جیسے بننا چاہتے تھے اور...