حکمت یار فروختن؟ - احمد رشید

حکمت یار! نام سن کر بڑے بڑے کانپ جاتے تھے۔ وہ بک گیا؟ اشرف غنی کے ہاتھوں جو ڈاکٹر نجیب سے ہزار گنا کمزور صدر ہے؟ حکمت یار جھک گیا، اس امریکہ کے سامنے جو بھاگنے والا ہے؟ یہ ان لوگوں کا تجزیہ اور ایک بیانیہ ہے جو حکمت یار کو 'کابل کا قصاب' کہتے تھے اور جو انہیں افغانستان کے تمام مسائل کی جڑ کو قرار...