گستاخوں کی شفاعت - علی عمران

کئی سال پہلے کی بات ہے، وادی سون سکیسر کے دیہات میں ہماری تشکیل تھی. وہاں کی صورتحال تب بڑی ہی دلدوز اور دردناک تھی. ہر گاؤں، ہر بستی اور ہر قریہ ہی "شریف" تھا. ہم کسی کی آنکھ بچاتے، کسی کے ہاتھ سے بچتے، کسی کی لات کھا کے، کسی کی کھا جانے والی نظروں کے تیر سہتے تشکیل کا وقت پورا کر رہے تھے. اکثر...