بلیک یا گرین فرائیڈے - شہاب رشید

آج کل جا بجا بلیک فرائیڈے کے چرچے ہیں اور بازاروں میں ہر دکان کے باہر بلیک فرائی ڈے کی آفرز لگی ہیں۔ آخر یہ بلیک فرائی ڈے ہے کیا، اس کا مطلب کیا ہے اور پاکستان میں اس کے حوالے سے مختلف آراء کیوں ہیں اور اس کی حمایت اور مخالفت کیوں کی جاتی ہے، یہ سب سمجھنے اور جاننے کے لیے ہمیں مختلف زاویوں سے...