گردشی قرضوں کے مسائل اور ان کا حل - عاطف الیاس

خبر: گردشی قرضے ۱۰۰۰ ارب روپے تک پہنچ گئے ہیں۔ گردشی قرضہ کیا ہے؟ تو اس کا سادہ سا جواب یہ ہے کہ جب بجلی پیدا کرنے کا اختیار پرائیوٹ کمپنیوں کو دیا جاتا ہے اور ان سے منہ مانگے داموں بجلی خریدی جاتی ہے تو اس مہنگی بجلی کے بل کی ادائیگی میں جو فرق اکٹھا ہوتا رہتا ہے وہ گردشی قرضہ کہلاتا ہے۔ اس گردشی...