شکریہ کیوی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن - ڈاکٹر حافظ اسامہ اکرم غوری

ہم سے ہزار کوس دور نیوزی لینڈ ایک ایسا خطہ جو ہماری دسترس سے کہیں دور رہا۔ تاریخ میں آج تک کسی بھی مسلم حکمران یا داعی نے اس طرف نہیں دیکھا ، نہ ہی کبھی کوئی باقاعدہ دعوتی مشن اس طرف روانہ کیا گیا۔ 1850ء میں جب برصغیر میں اسلامی حکومت پر زوال آیا تب ایک انڈین گجراتی مسلم فیملی نیوزی لینڈ کے شہر...