کیوں؟ مجیب الحق حقی

اللہ کو ماننا ایک ڈسپلن کو قبول کرنا ہوتا ہے۔ اگر کوئی نہ ماننا چاہے تو نہ مانے۔۔۔ مگر، جو خدا کو نہیں مانتا وہ یہ بتادے کہ: کائنات کیوں بنی؟ زندگی کا ظہور کیوں ہوا؟ زندگی لاکھوں کروڑوں روپ میں کیوں عیاں ہوئی؟ ارتقاء کے عمل میں ابتدائی اور پچھلے آثار ِزندگی کیوں معدوم نہیں ہوئے اور آبی حیات آج بھی...