شام پرامریکی حملہ، امکانات - عاطف الیاس

امریکہ نے بحیرہ روم میں موجود اپنے دو جنگی جہازوں سے حمص کے نواح میں موجود شامی ائیرفیلڈ پر انسٹھ (59) کروز میزائیل داغے ہیں. بظاہر امریکی حکومت نے یہ اقدام، شامی حکومت کی طرف سے شیخون میں ہونے والے کیمائی حملے کے جواب میں اٹھایا ہے. کیونکہ امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے خصوصی طور پر کہا ہے کہ یہی وہ...