افسانہ نگاری اور کہانی کے اجزائے ترکیبی- مدیحۃالرحمن

جی ہاں۔۔۔۔آج ہم نامور ادیب احمد حاطب صدیقی صاحب کی صحبت سے فیضیاب ہوئے۔۔۔جو کہ بچوں کی خوبصورت نظمیں لکھنے میں خاص ملکہ رکھتے ہیں۔ہم جو قدرے سست سے بیٹھے تھے انکی گفتگو نے یکدم یوں رواں سا کر دیا جیسے ٹھنڈی ہوا کے جھونکے بہتی ندی میں لہریں پیدا کر دیں۔۔۔۔شاعر ہیں اور وہ بھی اردو جیسی پیاری زبان کے...