قومی کردار سازی میں کھیلوں کی اہمیت - انعام حسن مقدم

پاکستان کی گلیوں کوچوں میں کھیلے جانے والے ماضی قریب کے چند مشہور ترین مقامی کھیلوں میں لوگوں کی دلچسپی میں خطرناک حد تک کمی واقع ہوئی ہے۔ تقریباً بیس تیس سال پہلے تک بھی بچوں بڑوں میں یہ کھیل بے حد مقبول ہوا کرتے تھے۔ یہ کمی صرف شہری علاقوں میں ہی نہیں بلکہ نیم شہری اور دیہی علاقوں میں بھی دیکھی...