کھسرے - صدف نایاب

کچھ دن پہلے مارکیٹ جانے کا اتفاق ہوا۔ ہمارا علاقہ اب کھانے پینے کی بڑی آماجگاہ بن چکا ہے۔ خیر ایک ریسٹورنٹ میں ہم نے بھی قدم رکھ دیے۔ یہ ایک گیسٹ ہاؤس تھا، جس کے دروازے سے اندر داخل ہوں تو ایک پورچ بنا ہوا تھا۔ وہاں ایک میز اور چند کرسیاں بھی رکھی ہوئیں تھیں۔ چند کھسرے وہاں سے اٹھ کر جا رہے تھے۔...