سینے کا انفیکشن: سردیوں میں‌ کیسے بچا جائے؟

موسم کروٹ بدل رہا ہے اور اب سردی کا آغاز ہوچکا ہے۔ اس موسم میں ذرا سی بد احتیاطی نزلہ، کھانسی، شدید سر درد اور موسمی بخار میں مبتلا کر سکتی ہے۔ سردیوں میں سینے اور سانس کی نالی کی خرابی اور کھانسی ہونا ایک عام بات ہے۔ اکثر لوگ کھانسی کو دور کرنے کے لیے مختلف گھریلو نسخوں کا سہارا لیتے ہیں، جو کارگر...