ایک بہن کو نصیحت - عاطف الیاس

سنیے یہ مفروضہ جو آپ نے گھڑ لیا ہے اور جو آپ کو بغاوت پر اکسا رہا ہے، کلیتا ہی غلط ہے. ٹھہریے! میں آپ کو سمجھاتا ہوں. ہم بات وہاں سے شروع کرتے ہیں جب آپ کو یہ جسم، جس کی آپ ملکیت کی دعویدار ہیں، ملا بھی نہیں تھا. اللہ نے ملائکہ کے بعد انسانی ارواح کو تخلیق کیا، جس میں آپ کی روح بھی شامل تھی. اللہ...