احوال ایک ککڑ چوری کا - محسن حدید

جب ہم چھوٹے ہوتے تھے تو ایک دوست کو چھوٹی موٹی چوریاں کرنے کا بہت چسکا تھا. ایسی ہی ایک ککڑ چوری کا احوال آپ دوستوں کے ساتھ شئیر کرنے جا رہا ہوں ۔اس کا اصل نام تو کوئی اور ہے، اپنی سہولت کے لیے جیدا لکھ دیتے ہیں. چور کی زبانی سنتے ہیں. کام تو چوہدری رؤف کا میڈیکل سٹور کا تھا۔ مگرچوہدری رؤف کا...