کچھ باتیں کچھ حکائتیں - ایم سرور صدیقی ۡ

گاہک کا تربوز والے سے سوال کیا ’’یار تمہیں کیسے تربوز کو تھپکی مارنے سے پتہ چل جاتا ہے کہ تربوز میٹھا اور لال نکلے گا؟’’تربوز والا: ’’پتا نہیں! ’’لیکن میرے باپ نے مجھے ’’سمجھایا تھا کہ ’’دو تربوز پر تھپکیاں مارو ’’پھر تیسرے والا تربوز ’’گاہک کو پکڑا دو ’’گاہک خوش ہو جاتا ہے۔ 1)زرداری. 2)شریف 3)خان...