کچھوا خرگوش کہانی: کچھ نئے پہلو - ابو یحیی

سب لوگوں کو بچپن میں سنی ہوئی کچھوے اور خرگوش کی کہانی ضرور یاد ہوتی ہے ۔ اس کہانی کے مطابق کچھوے اور خرگوش میں دوڑ کا مقابلہ ہوتا ہے ۔ دوڑ کے آغاز میں جب کہ کچھوا بالکل ابتدا ہی میں ہوتا ہے خرگوش اپنی تیز رفتاری کی بنا پر بہت آگے نکل جاتا ہے ۔ مگر ہدف پر پہنچنے سے قبل خرگوش کو خیال آتا ہے کہ کچھوا...