”کپتان ڈکشنری“سے تین الفاظ - انعام مسعودی

جسٹس، نالج، ٹالیرنس ۔۔۔ یہ تین الفاظ اسلام آباد میں ہونے والی ایک اہم تقریب میں سٹیج پر رکھے ڈائس کی پیشانی پرنظر آئے۔ کہنے کو تو یہ محض تین الفاظ ہیں مگرعمل کے رنگ میں ڈھل جائیں تو کو ئی بھی بڑا مقصد منزل بنا کر سامنے لا سکتے ہیں۔ مگر کیا کیجیے پاکستان کی سیاست اور حکومت کے پردہِ اسکرین پر نہ صرف...