کوٹا سسٹم اور پاکستان - حبیب الرحمن

پاکستان کو اس حال میں پہنچانے کے ذمہ دار پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں ہیں۔ آج سے تقریباً 46 سال پہلے جو جو بھی سیاسی پارٹیاں پاکستان میں موجود تھیں اور عوام نے ان کو اپنی رائے کے ذریعے پارلیمنٹ میں بھیجا تھا وہ تمام کی تمام اس کار بد میں شامل رہی تھیں اور تاحال ہیں۔ 1973 میں جس آئین کو منظور کیا...