کوریا میں صدر کو کیوں نکالا؟ محمد سعد خان

دوسری جنگ عظیم کے بعد کوریا کو جاپان سے آزادی تو مل گئی، مگر امریکی اور روسی افواج نے اس کو جنوبی اور شمالی کوریا میں تقسیم کردیا۔ 1950ء کے عشرے میں شدید جنگ سے دوچار کوریا بری طرح تباہ ہوچکا تھا۔ 1961ء میں جنوبی کوریا میں مارشل لا لگا اور جنرل پارک چنگ ہی نے حکومت سنبھالی اور 1979ء تک وہ جنوبی...