کورونا وائرس: مجبوراً لوگ درختوں میں قرنطینہ کے دن گزارنے لگے

پورے ملک میں لاک ڈاؤن، کورونا وائرس کی وجہ سے مجبوراً درختوں میں قرنطینہ کے دن گزارنے لگے۔ بھارت میں لوگ کورونا وائرس کی وجہ سے مجبوراً درختوں میں قرنطینہ کے دن گزارنے لگے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے جنوبی شہر چنئی سے مغربی بنگال کے پورولیا ضلع میں واپس آنے والے 7 افراد کو...