پی ایس ایل میں کسے سپورٹ کروں؟ محمد عامر خاکوانی

پی ایس ایل کے حوالے سے ابھی تک طے نہیں کر سکا کہ کس ٹیم کا سپورٹر بننا ہے۔ ان ٹیموں میں ایسا کچھ بھی نہیں جو دل موہ سکے اور آدمی بے اختیار سپورٹر بن جائے۔ جب تک مصباح الحق اسلام آباد یونائٹیڈ کے کپتان تھے، میں مصباح کی وجہ سے اس کا حامی رہا۔ کوئٹہ گلیڈایٹر سے بھی کچھ ہمدردی رہی۔ پچھلا سیزن گومگو...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */