کوئٹہ میں سردی کی ری انٹری

کوئٹہ میں سردی کی شدت میں دوبارہ اضافہ ہو گیا ، سردی بڑھی تو گیس بھی غائب ہوگئی شہری تونائی کے حصول کے لئے،پرانی لکڑی اور پلاسٹک کی شیٹوں پر انحصار کرنے لگے ۔ کوئٹہ میں سردی نے دوبارہ ڈیرے جما لئے آسمان کو گہرے بادلوں نے آگھیرا،شہر کا کم سے کم درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر کر منفی 5 ڈگری سینٹی گریڈ...