کوئٹہ میں نجی اسٹوڈنٹس ہاسٹل ایک منافع بخش کاروبار - گہرام اسلم بلوچ

بلوچستان میں ہر چیز کمرشلائیزڈ ہوتا جا رہا ، نجی اسپتالوں سے لیکر نجی تعلیمی اداروں تک ، نجی اسپتالوں کی وجہ سے سرکاری اسپتالوں میں پرسٹامول ناپید اور نجی تعلیمی اداروں سے سرکاری سکول ویران اور غریب کے بچے بھی بنیادی انسانی سہولیات تعلیم سے تیزی کیساتھ محروم ہوتا جا رہا۔ جسکی بنیادی وجہ طبقاتی نظام...