میں ناچ کیوں نہیں سکتی؟ شازیہ طاہر

ایک سوالیہ تحریر پر نظر پڑی جس کا عنوان ہے ”میں ناچ کیوں نہیں سکتی؟“ خاتون خانہ اور عورت ہونے کے ناطے اور اپنی تفہیم کے لیے اسے ایک دفعہ نہیں تین دفعہ پڑھا مگر حاصل کچھ نہ ہوا۔ خیال آیا کہ صاحبہ تحریر نے صرف اپنے ہی خیالات کی ترجمانی کی ہے کیونکہ جنہوں نے ناچنا ہوتا ہے، وہ کسی سے پوچھ کر یا اجازت...