جاوید چوہدری صاحب! حدیث کو معاف رکھیں - حافظ یوسف سراج

جاوید چوہدری صاحب نے صحیح بخاری کی ایک حدیث کے متعلق فرمایا، وہ ضعیف ہے۔ مجھے سخت حیرت ہوئی۔ احادیث کو صحیح اور ضعیف کہنے کا فن اسلامیات کا مشکل ترین فن ہے، ہر عالم و مفتی بھی اس پر بات نہیں کر سکتا۔ بہت کم اور بہت خاص لوگ۔ مثلا تدوین حدیث کے سنہرے دور کے بعد چند ہی نام اس حوالے سے سامنے آ سکے۔...