کلبھوشن جادھو سے پہلے کتنے بھارتی جاسوس پکڑے گئے؟

عالمی عدالت انصاف تخریب کاری اور دہشت گردی کے الزامات میں پاکستان کی ایک فوجی عدالت سے موت کی سزا پانے والے مبینہ بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو سے متعلق عالمی عدالت انصاف نے رواں برس 18 سے 21 فروری تک سماعت کی تھی جبکہ کچھ دن پہلے فیصلہ سنایا. پاکستان میں پچھلے چار عشروں میں ایک درجن سے زیادہ بھارتی...