کرتار پور راہداری اور اختلافات - حبیب الرحمن

جسارت اخبار میں آج (8 نومبر 2019) شائع ہونے والی خبر کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ "سکھ یاتری ایک سال تک صرف شناختی کارڈ کے ذریعے کرتارپور آسکیں گے، 20 ڈالر فیس صر ف 2 روز کے لیے معاف اورپاسپورٹ کی شرط ایک سال کے لیے ختم کی گئی ہے"۔ بہت ساری باتیں ایسی سی ہوتی ہیں جس کو...