ایک تصویر دو رُخ - بشری زاہد

"امی امی ! یہ فائرنگ کی آوازیں بہت قریب سے آ رہی ہیں؟ " بارہ سالہ ارسلان بھاگتے ہوئے امی ماں کے گلے سے چمٹ گیا۔"اللہ خیر رکھے بیٹا ! تمہارے ابا اور چچا بھی گھر سے باہر ہیں۔ زوبیہ اور زنیرا کدھر ہیں ؟ ان کو میرے پاس لے آو جلدی سے " چھ سالہ زوبیہ اور تین سالہ زنیرا ساتھ والے کمرے میں بے حس و حرکت ایک...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com