ہمیں ماتھے پہ بوسہ دو - عظمیٰ طور

آٹھ اکتوبر 2005ء سے پہلے میں بھی قدرے بے فکری تھی لیکن پھر زمین ہلنے لگی … اتنا ہلی کہ دل پھر جگہ پر نہ آ سکا پھر ۔ یہ میری زندگی کا بہت بڑا سانحہ تھا، جان لیوا، دل دکھانے والا میری نیند نوچ کر لے گیا یہ ۔ ٹھیک سے وقت تو نہیں یاد لیکن اس وقت میں کسی بے فکرے لمحے کو اوڑھے سو رہی تھی کہ زمین ہلنے...