مسئلہ کشمیر کے لیے سلامتی کونسل نے ۵ جنوری ۱۹۴۹ء کو کشمیریوں کے حق میں حقِ خود اداریت کی قراداد منظور کی تھی جس کو کشمیری۷۲ سالوں سے اسی نام سے مناتے ہیں۔ مگر سلامتی کونسل کی آج تک جوں تک نہیں رینگتی اور مسئلہ کشمیر وہیں کا وہیں ہے۔ بھارت نے اپنی۹ لاکھ فوج کشمیر میں لگائی ہوئی ہے ۔ اب تو۵ ؍اگست...