لوگ یہ کھیل نہیں سمجھتے - مظہر برلاس

کرکٹ کے عالمی کپ کے سیمی فائنل میں سازش ہار گئی اور مقدر جیت گیا۔ مقدر کی اس جیت نے سازش کی تیار کردہ تمام کشتیاں ڈبو دیں۔ پاکستان کو باہر کرنے کے لئے بھارت نے ہر وہ کھیل کھیلا جو کھیل کے میدان میں زیب نہیں دیتا۔ بھارتی چالباز کھیل کے میدان میں سیاست لے آئے تھے، یہ تمام چالیں ان کے گلے پڑ گئیں۔...