کروناوائرس نے دنیاکوبدل کررکھ دیا - ایم سرورصدیقی

کہتے ہیں ہر مصیبت میں خیرکا کوئی نہ کوئی پہلو ضرورپوشیدہ ہوتاہے یہ ہوسکتاہے کئی لوگوںکے لئے اچنبھے کی بات ہو لیکن خوف و ہراس اور ہزاروں ہلاکتوںکے باوجود ایک بات یقین سے کہی جاسکتی ہے کہ کروناوائرس نے پوری دنیا کو بدل کررکھ یاہے یہی وجہ ہے کہ کرونا وائرس کے خاتمہ کے بعد کی دنیا ایک مختلف دنیا ہوگی...