اے پاکستان کے باسیو! کراچی سسک رہا ہے - فیض اللہ خان

کراچی کی بابت کیا لکھنا کیا بولنا سبھی جانتے ہیں، بلکہ خوب اچھے سے جانتے ہیں۔ گزرے تین دن الگ طرح کی اذیت میں گزرے ، پرسوں شب نو بجے بتی گئی کل رات آٹھ بجے آئی دس بجے دوبارہ روٹھ گئی ہم ابھی تک آمد کے منتظر ہیں۔ گھر سے دفتر پہنچنا ایک ایسا مرحلہ ہے کہ اچھے اچھوں کے چھکے چھڑا دے صرف یونیورسٹی روڈ...